نقش حجر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پتھر پر پڑی ہوئی لکیریں، پتھر پر پڑے ہوئے نشان، مراد: دیرپا اثر، دائمی نشان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پتھر پر پڑی ہوئی لکیریں، پتھر پر پڑے ہوئے نشان، مراد: دیرپا اثر، دائمی نشان۔